Sunday 24 July, 2011

خانقاہ اشرفیہ تھانہ بھون

يہ حضرت تھانوی کی خانقاہ ہے۔


مدرسہ امداد العلوم تھانہ بھون

مدرسہ امداد العلوم تھانہ بھون ایک معزز ادارہ ہے جو دو صدیوں سے امت محمدی کی دینی تعلیمی خدمات انجام دے رہا ہے۔ اس ادارہ کی بنیاد حضرت تھانوی نے رکھی تھی۔